ابنا: آج دوران سماعت چھیپا کے ڈرائیور کو گواہ کے طور پر پیش کیا گیا ، ڈرائیور فاروق نے اپنا بیان قلم بند کرواتے ہوئے کہا کہ جب میں بے نظیر بھٹو شہید پارک پہنچا تو سرفراز شاہ زخمی حالت میں وہاں موجود تھا۔ جسے میں رینجرز اہلکاروں کے ساتھ سرفراز شاہ کو اسپتال پہنچایا۔ بیان قلم بند کرنے کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت پیر8 اگست تک ملتوی کردی۔
..............
/169